آئی پی ایل ممبئی انڈینس ٹیم کی سربراہ نیتا امبانی نے حیدرآباد کے بلکم پیٹ کی مندر میں پوجا کی۔کل رات وہ طیارہ کے ذریعہ
ممبئی سے شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پہنچیں ۔بعد ازاں انہوں نے بلکم پیٹ علاقہ کی مندر پہنچ کر پوجا کی اور پجاریوں سے آشیرواد لیا۔